Preloader
CENTER OF EXCELLENCE FOR MINIMAL INVASIVE SURGERY (MIS)
working hours : Mon-sat (8.00am - 6.00PM)

Call for help:

+923467305530

Address

Block No 18 Farid Abad Colony Jampur Road Opp D.G Khan Medical Collage D.G Khan
Clients:
c
Category:
events
Date:
06 Sep 2020 -- 12:00 am

مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی

events

ڈی جی خاں۔۔
مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی کا سرجن ڈاکٹر غلام یسین کی پرائیویٹ ڈاکٹر ہسپتال کا دورہ۔
ڈاکٹر سرجن غلام یسین خان نے مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کو مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفننگ دی۔
مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے ہسپتال کے مختلف وارڈ کا دورہ کیا۔
ڈاکٹر ہسپتال میں میں آنے والے مریضوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
سرجن ڈاکٹر غلام یسین خان